وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر عدالت نے بعد میں شاملِ تفتیش ہونے والے ملزمان کی طلبی پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
وزیراعظم کے وکیل نے کہا کہ نیب نے لکھ دیا کہ شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف جرم نہیں بنتا۔
وکیل نے مؤقف اخیتار کیا کہ نیب خود سے کیس ختم نہیں کرسکتا، عدالت کیس ختم کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
عدالت نے کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کردی۔
Comments are closed.