منڈی بہاء الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔
شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی دیر تک نوٹ نچھاور کرتے رہے۔
فضا میں ہر طرف کرنسی نوٹ اڑتے دکھائی دیے، لوگ نوٹ سمیٹنے کے لیے بانسوں پر جال لگا کر پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ مقامی تاجر کی بارات پھالیہ روڈ پر واقعے میرج ہال میں ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.