پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جھکڑ چلنے کے ساتھ ساتھ بارش کی توقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.