حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بے شرمی بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ ۔
انہوں نے کہا کہ آپ کی ایکسپائرڈ گیس شیلنگ سے ایک پولیس اہلکار چل بسا، کیا آپ اس سپاہی کی شہادت کے ذمہ دار نہیں؟۔
حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حلوہ آپ کو اور عمران خان کو مبارک ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.