ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قدر
میں 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 021 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 18ڈالر اضافے سے 1776 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments are closed.