ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 500 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 743 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 664 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.