بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، سونا فی تولہ 2800 روپے سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 

ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کم ہو کر 88 ہزار 220 روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر کم ہو کر 1685 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.