ملک میں گزشتہ روز قیمتیں برقرار رہنے کے بعد آج سونے کی فی تولہ میں قیمت ایک سو روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے کے بعد 89 ہزار 249 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 748 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.