ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 171 روپے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 782 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.