ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 33 پزار 600 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 274 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کمی سے ایک ہزار 976 ڈالر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.