ملک میں مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 200 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے۔
اسی طرح عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 1852 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.