ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 301 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ہزار 708 ڈالر برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.