الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈی سی اور اے ڈی سیز کو ذمے داریاں سونپی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.