ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری Jasarat Last updated جولائی 22, 2021 1 کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
Comments are closed.