17 year old hookup hookup Millerton hookup Colmar black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم گیا

چھ ہفتوں سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ ساتویں ہفتے تھم  گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (پی ایس ایکس) کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک کروڑ 69 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

16 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر اس عرصے میں 3 کروڑ 61 لاکھ ڈالر بڑھ کر 10 ارب 88 کروڑ ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.