بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملتان میں بس الٹ گئی، 14 مسافر زخمی

ملتان میں ایک تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

واقعہ ملتان کی ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا۔

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس رائے ونڈ سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.