ran chat live local date review stratford dating cupid canada time cebu philippines right now

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملتان: لڑکی کے بال کاٹنے میں ملوث دادا گرفتار

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں مبینہ طور پر تعلیم نہ چھوڑنے پر  لڑکی کے بال کاٹنے میں ملوث لڑکی کے دادا کو گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد دیگر 5 افراد کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شجاع آباد میں مبینہ طور پر تعلیم نہ چھوڑنے پر والد نے 14 سال کی بیٹی کے بال کاٹ دیئے تھے۔

لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کی غیر موجودگی میں سابق شوہر اپنے گھر والوں کے ساتھ آیا اور زبردستی بیٹی

لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ اس کی غیر موجودگی میں سابق شوہر اپنے گھر والوں کے ساتھ آیا اور زبردستی بیٹی کو لے جانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے انکار پر بال کاٹ دیئے اور دھمکیاں دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.