ملتان میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 41 گاڑیوں کا چالان کر کے انہیں جرمانے عائد کر دئیے گئے۔
ملتان میں سیکرٹری آر۔ ٹی ۔ اے رانا محسن نے دھواں چھوڑ کر ماحول کو آلودہ کرنے والی 41 گاڑیوں کا چالان کیا اور 7 گاڑیوں کو قبضہ میں لے لیا گیا۔
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 1 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.