مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے رہاشی عمارت کو گولہ بارود سے تباہ کردیا۔
قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے یہ کہہ کر ایک شہری کے مکان کو بم سے اڑا دیا کہ وہاں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ مظلوم کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں کر نے کے لئے بھارتی فوج نے دہشت گردوں کی موجودگی کا ڈرامہ رچایا ہو۔
قابض فورسز اور حریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران بھارتی فورسز نے پچھلے دو ہفتوں میں تقریباً 28 افراد کو گولیاں مارکر ماورائےعدالت قتل کیا ہے۔
Comments are closed.