مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، آج مزید 1 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہ مولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج نے بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.