بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ وادی میں بادل پھٹنے کے واقعات، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں گزشتہ روز مختلف مقامات پربادل پھٹنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے کے واقعات میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ 17 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ متعدد ابھی تک لاپتا ہیں۔

گزشتہ روز  کشواڑ ضلع کے ہونزر دچھن میں بادل پھٹنے کے سبب 40 افراد  جبکہ 5 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی تھیں۔

بچے اور ماں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای 11 ٹو میں پیش آیا۔

جموں علاقہ کے بیشتر مقامات پر گزشتہ کئی دنوں سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جولائی کے آخر تک مزید بارش کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.