بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معمر شخص کاجھولے پر حیران کن کرتب،ویڈیو وائرل

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر  ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ایک معمر شخص پارک میں جھولا جھولنے میں مصروف ہیں اور اس دوران وہ حیران کن طور پر کرتب بھی دکھا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شخص جھولا جھولنے کے دوران قلابازی کھاتے ہوئے اتر گئے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.