جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

معظم عباسی کی والدہ سپردِ خاک

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی معظم عباسی کی والدہ کو لاڑکانہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

معظم عباسی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں لاڑکانہ کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے بعد ان کی مقامی قبرستانِ میں تدفین کی گئی۔

مرحومہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.