معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان پر کہنا ہے کہ عموماً دنیا بھر میں مرکزی بینک کی جانب سے ایسے بیانات جاری نہیں کیے جاتے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کا کام ملک میں روپے کی قدر گرنے کی اصل وجوہات سامنے لانا ہے۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی اور ڈالر کی قیمت بڑھنے کی بڑی وجہ درآمدات میں اضافہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.