مظفر گڑھ کی تحصیل شہر سلطان کے تھانے کے سامنے 13 افراد نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود سوزی کی کوشش کرنے والے تمام افراد کو قابو کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق خود سوزی کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دوسری طرف سے پولیس نے 13 افراد کی خود سوزی کی کوشش کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.