gay hookup apps nz dknight magicbox ii bluetooth hookup secure hookup site free nyc hookups hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی خاطر دو ریاستی سمجھوتے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، شاہ اردن

اردن کےشاہ عبداللّٰہ ثانی کی اسرائیلی وزیردفاع سے ملاقات ہوئی ہے۔

دارالحکومت عمان سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر شاہ عبداللّٰہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ خطے میں پائیدار امن کی خاطر  دو ریاستی سمجھوتے پر عمل درآمد ناگزیر ہے۔

اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیل اور اردن کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات مستحکم کرنے پر بات کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.