مسجد نبویﷺ میں حاضری کے بعد وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔
ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ ریجن شہزادہ بدر بن سلطان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیراعظم جدہ سے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
اس سے قبل وزير اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچے، جہاں ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے اُن کا استقبال کیا، جس کے بعد وزیر اعظم نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نماز بھی ادا کی۔
Comments are closed.