وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نےکہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ جاری رہا تو مزید شہروں میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا اور کہا کہ ویکسین کے لیے صرف تحفے یا ڈونیشن پر انحصار نہیں کیا جارہا۔
ان کا کہنا تھا کہ تیس مارچ سے اب تک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں خریدی جاچکی ہیں، 3 کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.