مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔
فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے مطابق فیاض الدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے 7 روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.