وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی جائیں گی اور دبئی سے 28 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پیر امین الحسنات ٹکٹ نہ ملنے کے بعد غیر فعال ہوگئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.