پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیاں یاد دلوا رہی ہیں۔
زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی انسانی حقوق بھی نہیں دیے گئے، لندن پلان میں نواز شریف کو گارنٹیاں دی گئیں۔
فرخ حبیب نے مزید کہا کہ مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیوں کی یاد دہانی کرواتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.