امریکی اخبار کے مطابق مختلف اقسام کی ویکسین دینے سے لوگوں کو بہتر مدافعت حاصل ہوتی ہے۔
اخبار میں شائع تحقیق کے مطابق 2 ڈوز کے شیڈول میں فائزر اور ایسٹرازینیکا دیا جانا بہتر رہتا ہے، ایسٹرازینیکا کی تین ڈوز سے بہتر مدافعت ملتی ہے۔
فائزر اور موڈرنا ویکسین کورونا کےخلاف طویل عرصے تک مدافعت دیتی ہیں۔ ایک ڈوز فائزر اور دوسری ایسٹرازینیکا دیے جانے سے زیادہ اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔
اخبار کا کہنا ہے کہ پہلے فائزر دی جائے یا ایسٹرازینیکا، دونوں صورتوں میں مدافعت بڑھتی ہے۔
Comments are closed.