وزارت قانون نے مجوزہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کو توسیع دینےکامسودہ بنالیا، مجوزہ آرڈیننس کےتحت جاوید اقبال نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس کا متن آج ہی صدر مملکت کو پیش کیا جائے گا۔
نیب آرڈیننس1999 کی شق 6 کے تحت چیئرمین نیب کی مدت کو توسیع نہیں دی جاسکتی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.