وفاقی حکومت کا قرض مئی 2022 تک 44 ہزار 638 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مئی میں وفاقی حکومت نے 934 ارب روپے جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینوں میں 5 ہزار 933 ارب روپے قرض لیا۔
11 مہینوں میں حکومت نے مقامی سطح سے 2 ہزار 778 ارب جبکہ بیرونی سطح سے 3 ہزار 154 ارب روپے قرض لیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2022 تک حکومت کا مقامی قرض 29 ہزار 44 ارب جبکہ بیرونی قرض 15 ہزار 593 ارب روپے رہا۔
Comments are closed.