لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کور کمانڈر پشاور کے حوالے کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.