لودھراں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے 2 ملازمین نے لڑکی سے زیادتی کی ہے۔ 20 ہزار کے عوض نوکری دینے کی پیش کش کی تھی۔
لڑکی کو اپائنٹمنٹ لیٹر کے بہانے بلاکر ساتھی سمیت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ ملزمان نے عبوری ضمانت کرالی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.