لوئر دیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 44 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں مردان میں 40 فیصد، سوات میں 33، پشاور میں 18 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ایک ہفتے کے دوران حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بارہ فیصد اور کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے سات فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
کورونا مریضوں کے دباؤ کے باعث پمز اسپتال اسلام آباد میں طے شدہ آپریشن ملتوی کردیا گیا ہے، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
Comments are closed.