بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لبنان میں کھاتے داروں کے رقوم نکالنے کیلئے بینکوں پر حملے

لبنان میں کھاتے داروں نے اپنی ہی رقوم نکالنے کیلئے مختلف بینکوں پر حملے شروع کردیے ہیں۔ 

بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق کھاتے داروں کے حملوں کے بعد بینکوں نے کام معطل کردیا۔ 

واضح رہے کہ لبنان میں 2019 میں اقتصادی بحران کے باعث بینکوں سے بھاری رقوم نکلوانے پر پابندی ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر داخلہ نے موجودہ صورتحال پر سیکیورٹی فورسز کا ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.