dknight magicbox ii bluetooth hookup dailydot hookup app charlotte hookup bars hookup Hawleyville bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

لاہور سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دال چنا کی قیمت 162 سے بڑھا کر 190 روپے کلو کردی گئی ہے۔ 

سفید چنا کی قیمت 215 سے بڑھا کر 300 روپے کلو، دال مسور کی قیمت 215 سے بڑھا کر 270 روپے کلو کر دی گئی ہے۔ 

صابن کی قیمت میں 10 سے 30 روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح ڈیٹرجنٹ کی قیمت 10 سے 30 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.