لاہور میں ہوٹل مالکان اور ملازمین نے کورونا وائرس کے باعث عائد کی جانیوالی حکومتی پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔
لبرٹی چوک میں احتجاج کر نے والے ہوٹل مالکان اور ملازمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث حکومتی پابندیوں سے انکا روزگار بند ہوگیا ہے.
انہوں نے کہا کہ حکومت پابندیوں میں نرمی کرے اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کو کھلے مقامات پر سروسز فراہم کرنے کی اجازت دے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.