best hookup apps that aren't a scam app for plane hookups hookup Suplee PA coyote hookup hookup Cragsmoor New York ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے پولیس کی 11 گاڑیوں کونقصان پہنچایا ۔

عدالت نے حکم دیا کہ  16 ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائے۔

 عدالت نے پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اور پولیس سربراہان کو حکم جاری کیا۔

واضح رہے کہ پنجاب بھر سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.