online dating yahoo bonjour indonesia sex cavite famous thai ladyboys ni co chai toc ben bo suoi site to chat online pinay love asain women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم پیدل چلتی خاتون کا گلی میں پیچھا کرتا ہے۔

خاتون جب اپنے گھر کی دہلیز پر پہنچ جاتی ہے تو ملزم دور کھڑے ہو کر نازیبا اشارے بھی کرتا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.