بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ، رپورٹ سامنے آگئی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ڈینگی وائرس پھیلنے کے خدشے پر مبنی رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق لاہور کے ہر 206 میں سے ایک گھر میں ڈینگی پازیٹیو موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسپتالوں میں 23 فیصد اور لیبارٹریز میں 77 فیصد ڈینگی کیسز کی تصدیق ہوئی۔

کمشنر لاہور میں سابق چیف سیکریٹری اور سیکریٹری صحت کو ڈینگی سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.