لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک ڈاکٹر اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا۔
ڈاکٹر کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے جبکہ لاش کے قریب تیز دھار آلہ بھی پڑا ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر ظفر گلبرگ میں واقع اپنے کلینک میں مردہ پائے گئے ہیں۔
لاش کے قریب سے تیز دھار آلہ بھی ملا ہے، پولیس اور فارنزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد محفوظ کر لئے ہیں۔
پولیس نے قتل اور خود کشی سمیت تمام پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.