80 hookup hookup Blooming Grove galaxy s10 stereo hookup hookup by tinder cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں اومی کرون کے 31 نئے کیس رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب کی جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے 376 نئے کیسز سامنے آئے، 31 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ،جن کا تعلق لاہور سے ہے.

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 681 تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے، لاہور میں 31 نئے مریض سامنے آنے کے بعد اومی کرون کیسز کی تعداد 242 جبکہ صوبے میں اومی کرون کی کل تعداد 250 ہوگئی ہے۔

پنجاب میں اس وقت کورونا ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 4 ہزار 240 ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اور لاہور میں 5 اعشاریہ 7فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.