بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: مویشیوں کے باڑے ختم کرانے کیلئے کارروائی

لاہور میں مویشیوں کے باڑے ختم کرانے کے لیے کارروائی کی گئی ہے جس کے دوران باڑے سیل کیئے گئے ہیں اور مویشیوں کو قبضے میں بھی لیا گیا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی میں جانوروں کے باڑوں…

لاہور میں مویشیوں کے باڑے ختم کرانے کے لیے زونل افسران نے واہگہ زون میں کارروائی کی ہے۔

واہگہ زون میں کارروائی کرنے والے زونل آفیسر شوکت علی کے مطابق کارروائی کے دوران مویشیوں کے 5 باڑے سیل کیئے گئے، جبکہ 75 مویشیوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.