بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور سے سعودی عرب جانیوالی پرواز تاخیر کا شکار، مسافروں کا احتجاج

لاہور سے ریاض کے لیے جانیوالی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث مسافروں نے احتجاج شروع کیا۔

 پرواز پی کے 9725 کو دوپہر ڈھائی بجے ریاض روانہ ہونا تھا۔

 پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں فنی خرابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی فنی خرابی دور ہونے کے بعد پرواز روانہ کردی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.