لاہور کے علاقے سمن آباد میں فارمیسی کے عملے نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی۔ ڈاکو سے پستول چھین کر اُسے قابو کرلیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکو کی شناخت وسیم عرف بھیا کے نام سے ہوئی، اس کے خلاف مختلف تھانوں میں پہلے سے 48 مقدمات درج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.