لاہور میں دوست کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے رائیونڈ سے حسن عباس کو 13جنوری کو اغوا کیا تھا۔
ملزم عطاء کا کہنا ہے کہ مقتول نے آن لائن ویڈیو گیم پر بلاک کیا تھا، جس کے بعد رنجش پر اسے زیادتی کے بعد قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے حسن کو ننکانہ صاحب میں قتل کیا، لاش شیخوپورہ سے ملی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عطا نے مقتول سے پہلے بھی کئی بار زیادتی کا اعتراف کیا، ملزم عطا کے نمونے ڈی این اے کے لیے فارنزک لیب بھجوادیئے گئے ہیں۔
Comments are closed.