سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے درجنوں ای چالان والی گاڑی پکڑ کر کاغذات قبضے میں لے لیے۔
سی ٹی او منتظر مہدی کے مطابق ایک گاڑی کو پکڑ لیا گیا جس پر کئی درجن ای چالان تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈرائیور پر 24 ہزار روپے جرمانہ عائد کر کے اس سے کاغذات قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.